اسلام آباد ،بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر واقعے میں جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں ،سابق صدر نیشنل پریس اسلام آباد شکیل قرار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر واقعے میں جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں ،سابق صدر نیشنل پریس اسلام آباد شکیل قرار

اسلام آباد ،بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر واقعے میں جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں ،سابق صدر نیشنل پریس اسلام آباد شکیل قرار

بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر واقعے پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت کو سابق صدر نیشنل پریس اسلام آباد  کلب شکیل قرار سمیت راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر سید قیصرعباس شاہ .جنرل سیکرٹری اکرم عابد اورفنانس سیکرٹری مرزا عبد القدوس کے علاؤہ ایم ڈبلیو او کے سیکرٹری جنرل شیخ وحید نے قومی سانحہ اور شہدا کو قومی ہیرو قرار دیاہےاس موقع پر سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار کا کہنا تھا پاک فوج کے شہدا کی ملک وقوم کی خاطر دی جانے والی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انہوں مذید کہا کہ  بلوچستان میں سیلاب میں پھنسے مشکلات سے دو چار پاکستانی عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے پر اخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سیلوٹ پیش کرتے ہیں ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک شہید ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ، برگیڈیئر امجد حنیف سمیت جہاز میں سوار 6 پاکستان ھیروز کے درجات بلند کرے آمین 

Post a Comment

0 Comments