فائل فوٹو
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی افغانستان سے
متعلق اپنے بیان کی وضاحت
ویڈیو بیان جاری
آج میری پریس کانفرنس میں میرا جملہ یہ تھا کہ عمران خان نے افغانستان میں ڈرون حملے سے متعلق ریاست پاکستان پر جو الزامات عائد کئے ہیں، ایسے الزامات کسی دشمن ملک اور افغانستان نے بھی نہیں لگائے، رانا ثناء اللہ
اس میں لفظ "اور" کسی وجہ سے کٹ گیا، وفاقی وزیر داخلہ
میں یہ وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، ہمارے اس کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، وزیر داخلہ
0 Comments