ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر پولیو اسلام آباد میں پولیو مہم جاری
اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ میاں انیل سعید کا ڈی ایچ او آفس کے نمائندے، یوسی ایم اوز اور ایریا انچارجز کے ہمراہ بہارہ کہو اور بنی گالہ میں پولیو ٹیموں کے کام کا معائنہ کیا اس موقع پر 05 سال سے کم عمر کے بچوں میں بھی ویکسین پلائی گئی
0 Comments