اسلام آباد نظام عدل نیوز
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت شروع
سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کر رہے ہیں
ملزم کے وکیل علی بخاری، فیصل چوہدری عدالت میں پیش
اگر آج ریکارڈ نہیں آیا تو کل صبح تک رکھ لیں، وکیل ملزم
اگر آپکی کوئی ریزرویشن ہے تو بتا دیں، جج کا پولیس آفیسر سے استفسار
کل شام کو واپس پہنچے گا آپ پیر تک سماعت ملتوی کر دیں، پولیس افسر کی استدعا
آپ تفتیشی افسر کے لیے ٹکٹ کا ارینج کر دیں، جج کا ملزم کے وکلاء سے مکالمہ
ہم تفتیشی افسر کو ائیر لائن کا ٹکٹ دینے کے لیے تیار ہیں، ملزم وکلاء
آپ کو کتنے دن چائیے، جج کا پولیس سے استفسار
کل کا دن دے دیں پیر کو ریکارڈ پیش کر دینگے،پولیس افسر
عدالت نے پولیس کا کل تک ریکارڈ پیش کرنیکا حکم دیدیا
کل ریکارڈ پیش نہ کیا تو آپ کے افسران کے لیے مسئلہ بن جائیگا، جج کی ہدایت
0 Comments