اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
ضلعی انتظامیہ و سی ڈی اے کا تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن غیر قانونی تجاوزات مسمار سرکار جگہ وگزار
ڈی جی انفورسمنٹ کی زیر نگرانی سی ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ترنول کے علاقے میں انسداد تجاوزات آپریشن کیا گیا آپریشن زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر صدر ثانیہ پاشا کے کیا گیا دوران آپریشن 26 نمبر چونگی، ترنول پھاٹک اور جیت جنگ روڈ پر کیا گیا جہاں پر عارضی اور مستقل تجاوزات کو مسمار کرتے ہوئے سرکاری جگہ کو تجاوزات مافیا سے واگزار کروا لیا گیا
0 Comments