محرم الحرام میں سیکیورٹی کے حوالے سے سول انتظامیہ الرٹ ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان میمن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

محرم الحرام میں سیکیورٹی کے حوالے سے سول انتظامیہ الرٹ ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان میمن

محرم الحرام میں سیکیورٹی کے حوالے سے سول انتظامیہ الرٹ ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان میمن

منعقدہ مجالس  کی سیکیورٹی کے لئے جامع پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ ڈی سی

اسلام آباد میں 965مجالس منعقدہونگی ۔ڈی سی اسلام آباد 

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر،ایس ایس پی آپریشنز ، ایس ایس پی ٹریفک ، اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس تمام مجالس کی نگرانی کر رہے ہیں۔ڈی سی

عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئےپولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکار بھی تعینات ہیں ،ڈی سی

مجالس انتظامیہ کو ہدایات ہیں کہ تمام مجلسیں متعین کردہ اوقات پر اختتام پذیر ہوں ۔ ڈی سی 

 اشتعال انگیزی پھیلانے اورقانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔ ڈی سی

Post a Comment

0 Comments