شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو ہائی کورٹ کا نوٹس ارسال
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد عدالت کی معاونت کے لیے تین بجے پیش ہوں، نوٹس
ایڈووکیٹ جنرل فریقین کو عدالت طلبی کے حکم سے آگاہ اور ان کی عدالت حاخری یقینی بنائیں، نوٹس
آئی جی پولیس، ایس ایس پی، ایس ایچ او اور سٹی مجسٹریٹ اور دیگر کی حاضری یقینی بنائیں، نوٹس
فریقین تین بجے سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش ہوں، نوٹس
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل اور میڈیکل افسر سنٹرل جیل کو بھی طلب کر رکھا ہے
0 Comments