فائل فوٹو
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے گھر پولیس چھاپے کا معاملہ۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس اسد عمر کی طرف سے چھاپے کے متعلق ٹویٹ کی مکمل تردید کرتی ہے۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس واقف ہے کہ کونسا رہنما کہاں رہتا ہے۔
حکومتی ادارے کے خلاف غلط پراپیگنڈہ افسوسناک اور چند لوگوں کی طرف سے جھوٹی مہم کا حصہ ہے۔
0 Comments