اسلام آباد شہباز گل کے سیٹلائیٹ فون کی فرانزک

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد شہباز گل کے سیٹلائیٹ فون کی فرانزک


Islamabad Forensics of Shahbaz Gul's satellite phone
اسلام آباد شہباز گل کے سیٹلائیٹ فون کی فرانزک

اسلام آباد شہباز گل کی رہائشگاہ پر چھاپے کے دوران ملنے والے سیٹلائیٹ فون کو فرانزک کے لئے بھجوا دیا، پولیس ذرائع

فرانزک کے لئے بھجوائے گئے فون کا ڈیٹا اورکال ریکارڈ حاصل کیا جائے گا، پولیس 
ذرائع

چھاپہ کے وقت ملنے والا سیٹلائیٹ فون بظاہر انیکیٹو لگتاہے، پولیس ذرائع

سیٹلائیٹ فون رکھنا جرم نہیں اس میں سے ملنے والا مواد میں کوئی کلیو ہو سکتا ہے، ذرائع

فرانزک کی جامع رپورٹ آنے کےبعد اس پر فیصلہ کیا جائےگا، پولیس ذرائع

Post a Comment

0 Comments