اسلام آباد ،مجسٹریٹ نصیر الدین نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرلی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،مجسٹریٹ نصیر الدین نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ،مجسٹریٹ نصیر الدین نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرلی 

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد

عدالت نے شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس میں ضمانت منظور

عدالت کا شہباز گل کو پچیس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

 ڈیوٹی مجسٹریٹ نصیر الدین نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنایا

شہباز گل کی جانب سے وکیل علی بخاری نے عدالت میں دلائل دیے تھے

Post a Comment

0 Comments