اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کا محرم الحرام کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تیار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کا محرم الحرام کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد نظام عدل نیوز

اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کا محرم الحرام کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس سے نکلنے والے مرکزی جلوس کیلئے تھری لیر سیکیورٹی پلان تیار

جلوس کے اطراف میں پولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات کی جائے گی۔ پولیس حکام

جلوس کے تمام داخلی راستوں پر تین سیکیورٹی چیکس پوسٹس رکھی جائے گئ۔ پولیس حکام

کسی بھی شخص کو بغیر تلاشی جلوس میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پولیس حکام

جلوس کے حدود تک موبائل سروس معطل رکھی جائے گی۔ پولیس حکام

جلوس میں ڈرون کیمرہ استعمال پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔پولیس حکام

نو اور دس محرم موٹرسائیکل ڈبل سواری پر مکمل پابندی ہوگی۔

Post a Comment

0 Comments