نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان نے الفاظ واپس لینے کی پیشکش کردی
عمران خان کا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا گیا
ججز کے احساسات کو مجروع کرنے پر یقین نہیں رکھتا، جواب
الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کےلیے تیار ہوں، جواب
عدالت تقریر کاسیاق و سباق کیساتھ جائزہ لے،جواب
پوری زندگی قانون اور آئین کی پابندی کی ہے،جواب
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لیا جائے، استدعا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر 26 اگست کو عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کیا گیا تھا
رجسٹرارآفس ہائیکورٹ سے جاری شوکاز نوٹس عمران خان کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا تھا
عمران خان نے خاتون جج کے بارے میں توہین اوردھمکی آمیز تقریرکی، شوکاز نوٹس
31 اگست کو پیش ہوکر بتائیں کیوں نا آپ کے خلاف توہین عدالت کارروائی کی جائے، عمران خان کو جاری شوکاز نوٹس
0 Comments