اسلام آباد ہائیکورٹ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالے جانے کے خلاف کیس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائیکورٹ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالے جانے کے خلاف کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ 

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالے جانے کے خلاف کیس 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر فریقین کو کل ساڑھے دس بجے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے 

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی 

عدالت کی سیکریٹری داخلہ کو مجاز افسر مقرر کرنے کی ہدایت

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو نو فلائی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، وکیل قاسم ودود 

کیا اعظم خان کے خلاف کوئی کیس رجسٹرڈ ہے؟چیف جسٹس کا استفسار

کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وکیل 

عدالت کی طرف سے ایسی لسٹ کو پہلے ہی غیر قانونی قرار دیا جا چکا ہے ، وکیل 

کیا اعظم خان بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ؟ چیف جسٹس کا استفسار

جی وہ بیرون ملک جانے کے لیے چھٹی لے چکے ہیں ، وکیل قاسم ودود

کیس کی مزید سماعت کل ساڈھے دس بجے تک ملتوی

Post a Comment

0 Comments