اسلام آباد تھانہ کورال ایس ایچ او کا ایس ایس پی آپریشنز کی ہدایت پر شیشہ سنٹر کیفے کے خلاف آپریشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد تھانہ کورال ایس ایچ او کا ایس ایس پی آپریشنز کی ہدایت پر شیشہ سنٹر کیفے کے خلاف آپریشن

نظام عدل نیوز اسلام آباد سید ظاہر حسین کاظمی

اسلام آباد تھانہ کورال ایس ایچ او کا ایس ایس پی 
آپریشنز کی ہدایت پر شیشہ سنٹر کیفے کے خلاف آپریشن 


اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف موثر کارروائیاں جاری تھانہ کورال پولیس ٹیم نے دو منشیات فروش، ایک شیشہ کیفے کے مالک اور ایک ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے ہیروئن، چرس، شیشہ فلیورز، غیر قانونی اسلحہ برآمد

Post a Comment

0 Comments