اسلام آباد پولیس کی ٹیم کا کراچی میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ
شہبازگل کیس میں پیش رفت:-
اسلام آباد پولیس کی ٹیم کا کراچی میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ۔ ذرائع
اسلام آباد پولیس کی ٹیم کراچی کے تھانہ آرٹلری میدان کے علاقہ اور دیگر مقامات پر چھاپے ماررہی ہے۔ ذرائع
0 Comments