اسلام آباد ہائی کورٹ
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ لارجر بنچ کی سربراہی کریں گے
جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب لارجر بنچ کا حصہ
جسٹس بابر ستار اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بھی بنچ میں شامل ہیں
0 Comments