تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لیے ، فیصلہ
فیصلہ تین ۔ صفر سے متفقہ ہے
ووڈن کرکٹ سے ملنے والی فنڈنگ ممنوعہ قرار
تحریک انصاف پر ممنوعہ/ غیرقانونی فنڈنگ کا الزام ثابت ہوگیا۔ چیف الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔
تحریک انصاف نے 34 غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ لی ہے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ
https://youtu.be/RMnCoOP6JaA
تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لیے ، فیصلہ
: فیصلہ تین ۔ صفر سے متفقہ ہے
: پی ٹی آئی امریکہ، کینیڈا سے ملنے والی فنڈنگ ممنوعہ قرار
ووڈن کرکٹ سے ملنے والی فنڈنگ ممنوعہ قرار
تحریک انصاف پر ممنوعہ/ غیرقانونی فنڈنگ کا الزام ثابت ہوگیا۔ چیف الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔
تحریک انصاف نے 34 غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ لی ہے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ
تحریک انصاف 13 اکاونٹس کا ریکارڈ نہ دے سکی۔ 13 نامعلوم اکاونٹس سامنے آئے ہیں : الیکشن کمیشن کا فیصلہ
تحریک انصاف کو ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر شوکاز نوٹس جاری
چیئرمین تحریک انصاف نے اکاؤنٹس چھپائے ، اکاؤنٹس چھپانا آئین کی خلاف ورزی ہے، چیف الیکشن کمشنر
0 Comments