اسلام آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے لڑکی وین کے نیچے آنے سے جابحق ہوگئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے لڑکی وین کے نیچے آنے سے جابحق ہوگئی

اسلام آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے لڑکی وین کے نیچے آنے سے جابحق ہوگئی 

 اسلام آباد نظام عدل نیوز 

حادثہ قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب پیش آیا 

جابحق لڑکی قائد اعظم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کزن سے ملنے آئی تھی ،پولیس 

سڑک پر ویڈیو بنارہی تھی کہ اچانک وین سامنے آگئ 

ڈرائیور نے لڑکیوں کو بچانے کی کوشش کی مگر گاڑی بے قابو ہوگئ ، پولیس 

سرگودھا کی رہائشی لڑکی وین کے نیچے آنے سے جابحق ہوئی ، پولیس 

جاں بحق  اور زخمی ہونے والی لڑکیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،یونیورسٹی انتظامیہ

Post a Comment

0 Comments