میں جلد سپریم کورٹ میں جاؤں گا،حنیف عباسی
پارٹی پر پابندی لگتی ہے کہ نہیں یہ آگے دیکھنا ہے،حنیف عباسی
حکومت کا فیصلہ اپنا ہوگا اور حنیف عباسی کا اپنا فیصلہ ہوگا،حنیف عباسی
اس نظام کے تحت میں نے ریلیف لیا اور سزا بھی کاٹی ہے،حنیف عباسی
فارن فنڈنگ کا کیس ہم نے نہیں کیا پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کیا تھا،حنیف عباسی
فیصلے میں اگر کچھ نہیں ہے تو ان نے مسترد کیوں کیا ہے،حنیف عباسی
حکومت کو کہتا ہوں اب عمل کا وقت ہے باتیں کریں بے شک ،حنیف عباسی
شیخ رشید جہاں کی پیداوار ہے وہاں کا آج چپڑاسی اس کو موں نہیں لگاتا،حنیف عباسی
شیخ رشید کون ہوتا ہے کہنے والا کہ معاملات تح ہوگئے ہیں،حنیف عباسی
موں کھائے آنکھ شرمائے،حنیف عباسی
شیخ رشید کو آئیندہ انتخابات پر سب معلوم ہو جائے گا،حنیف عباسی
تاجروں کی اگر تحریک چلی تو موجودہ حکومت کے خلاف تاجروں کے ساتھ ہوں گا،حنیف عباسی
آنے والے چھ مہینوں میں مہنگائی پر قابوں کریں گے اور معیشت بہتر ہوگی،حنیف عباسی
شیخ رشید کا پورا خاندان ہم سے الیکشن میں ہارا ہوا ہے،حنیف عباسی
2018 انتخابات میں شیخ رشید نے پاؤں پکڑے تھے اس کو اندر رکھیں میں نے الیکشن جیتنا ہے،حنیف عباسی
شیخ رشید سیاسی طور پر مقابلہ کریں،حنیف عباسی
0 Comments