شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ کے مطابق کوئی تشدد نہیں ہوا آئی جی اسلام آباد کا عدالت میں بیان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ کے مطابق کوئی تشدد نہیں ہوا آئی جی اسلام آباد کا عدالت میں بیان

شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ کے مطابق کوئی تشدد نہیں ہوا آئی  جی اسلام آباد کا عدالت میں بیان 

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ اور مبینہ تشدد کے
 خلاف درخواستوں پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کر رہے ہیں

آئی جی صاحب، شہباز گل کو ٹارچر کیا گیا ہے؟ جسٹس عامر فاروق کا استفسار

شہباز گِل پر بالکل تشدد نہیں ہوا، آئی جی اسلام آباد

پھر ہر طرف شہباز گل پر تشدد کی آوازیں کیوں ہیں؟ جسٹس عامر فاروق 

کیا شہباز گل کا میڈیکل کرایا گیا ہے؟ قائم مقام چیف جسٹس کا استفسار

جی، میڈیکل رپورٹ کے مطابق کوئی تشدد نہیں ہوا، آئی جی اسلام آباد

Post a Comment

0 Comments