اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد ،مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ تھانہ سنگجانی کی حدود میں بڑی کارروائیاں
کے کے فوڈز (KK FOODs)
میں میں چائلڈ لیبر اور ناقص مٹیریل کے استعمال پر سربمہر کر دیا گیا
مجسٹریٹ صدر زون اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران نے
کییمکل زدہ ناقص اور غیر معیاری دودھ دہی کی 07 دوکانوں کو سیل کیا
250 لیٹر کییمکل زدہ دودھ کو موقع پر ضاہع کیا گیا
4دودھ فراشوں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ سنگجانی منتقل کیا گیا
مجسٹریٹ صدر زون میر یامین آور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکام نے
سبزی اور فروٹ کی دکانوں کی بھی چیک پڑتال کیں
0 Comments