اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
شہریوں کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی شکایت پر گراں فروشوں کیخلاف کارروائی
اسلام آباد اے سی انڈسٹریل ایریا آوید ارشاد بھٹی نے آج جی نائن مرکز اسلام آباد میں اشیاء کی قیمتیں چیک کیں ۔
شہری کی شکایت پر جی نائن مرکز میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائی
مہنگے داموں سبزی فروٹ بیچنے پر جی نائن مرکز سے 2 دکاندار گرفتار
دکاندار سرکاری پرائس لسٹ سے زیادہ قیمتوں پرفروخت کر رہے تھے۔
تمام دکاندار سرکاری پرائس لسٹ پر اشیاء کی فروخت یقینی بنائیں ،اے سی کی ہدایت
ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، آوید ارشاد بھٹی
شہری گراں فروشوں کی نشاندھی کریں ،بروقت ایکشن لینگے ۔ اے سی
0 Comments