اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شہبازگل کی جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شہبازگل کی جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شہبازگل کی جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت 

ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے کیس کی سماعت کی

عدالت کا پراسیکیوٹر راناحسن عباس کو دو بجے تک تیاری کرکے پیش ہونے کا حکم 

درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں ، اپ دلائل دیں، جج کی ہدایت

میں اس نظرثانی کی اپیل پر سماعت ہی نہیں کرسکتا، جج کی ہدایت

تحریک انصاف کی وکلاء ٹیم میں کمرہ عدالت پہنچ گئی

عدالت نے نظرثانی کی اپیل پر سماعت دو بجے تک ملتوی کردی

Post a Comment

0 Comments