وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری


اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی 
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر اسلام آباد فوڈذ اتھارٹی کو فعال کرنے پر کام کا آغاز

چیف کمشنر اسلام آباد نے قانونی و انتظامی روکاوٹیں دور کرنے کے لیے پندرہ دن کی ڈیڈ لائن دے دی

ڈائریکٹر ایڈمن قرت العین ملک اور ڈائریکٹر فنانس کیپٹن علی شیر کو اسلام آباد فوڈ اتھارٹی فعال کرنے کا خصوصی ٹاسک دے دیا گیا

پندرہ روز میں قانونی عمل مکمل، بھرتیوں کا عمل شروع کیا جائے۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایت

فوڈ اتھارٹی بورڈ کی تشکیل، بجٹ کی تیاری اور ہومن ریسورس کی بھرتی کا عمل شروع کیا جائے۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایت

خوراک ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے، محفوظ خوراک متعدد بیماریوں سے بچاتی ہے۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

فوڈ انڈسٹری کو سائنسی بنیادوں پر چلانے کے لیے فوڈ اتھارٹی جیسے ادارے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔چیف کمشنر اسلام آباد

بطور سابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی اس ادارے کی اہمیت اور کام کے طریقے سے بخوبی واقف ہوں۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

اسلام آباد کے رہائشیوں کو بہترین اور معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہو گی۔ چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان

Post a Comment

0 Comments