وزیر اعلیٰ پنجاب سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ فیاض چوہان
وزیرِ اعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ قائم ہے جہاں 5 ارب روپے سیلاب متاثرین کے لئے مختص کر دیئے ہیں ۔ فیاض چوہان
پرویز الٰہی کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے مالی امداد بڑھانے کا فیصلہ۔ فیاض چوہان
پرویز الہٰی کے احکامات کے مطابق سیلاب متاثرین کے گھروں مویشیوں اور فصلوں کے نقصان کا بر وقت ازالہ کیا جائیگا۔ فیاض چوہان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں جگہ جگہ امدادی کیمپس قائم ہیں۔ فیاض چوہان
امدادی کیمپس میں بڑی تعداد میں خشک راشن اور فوڈ ہیمپرز فراہم کئے جا رہے ہیں۔ فیاض چوہان
پرویز الٰہی کے احکامات پر سیلاب زدہ علاقوں میں جانوروں کے چارے کا وافر انتظام موجود ہے۔ فیاض چوہان
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 24 رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ فیاض چوہان
سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے پرویز الٰہی کی زیر نگرانی کمیٹی کی تواتر سے میٹنگز ہو رہی ہیں۔ فیاض چوہان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کے لئے خیمے، ادویات اور خوراک کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔ فیاض چوہان
سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکریٹری پنجاب ہر وقت رابطے میں ہیں۔ فیاض چوہان
پرویز الٰہی کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ خود لے رہے ہیں۔ فیاض چوہان
0 Comments