چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کے لیے مقرر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کے لیے مقرر

فائل فوٹو 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست
 ضمانت اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کے لیے مقرر 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گے 

رجسٹرار آفس نے بائیو میٹرک نا کرانے سمیت تین اعتراضات عائد کر رکھے ہیں 

عمران خان نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے 

گزشتہ روز عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

Post a Comment

0 Comments