Deputy Commissioner Islamabad Irfan Nawaz Memon should issue orders to take immediate action against encroachment mafia from the busiest Lahtrar road from Khanna bridge to Alipur, public circles.
نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد میں عوامی شکایات پر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کا فوری ایکشن پر اسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ میاں انیل سعید کی زیر نگرانی ضلعی انتظامیہ و سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف مشترکہ گرینڈ آپریشن ،اپریشن اسلام آباد کی مصروف ترین سڑک پارک روڈ، بحریہ انکلیو/کوری روڈ پر کیا گیا جہاں پر عارضی تجاوزات کو مسمار کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھا گیا اس موقع پر شہریوں کی طرف سے ردعمل ظاہر کیا گیا کہ ڈی سی اسلام آباد لہتراڑ روڈ پر بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے احکامات جاری کریں تاکہ تجاوزات مافیا کے باعث گھنٹوں گھنٹوں جام رہنی والی ٹریفک کی روانی کو بھی برقرار رکھا جائے
0 Comments