نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی خاتون اسلام آباد میں قتل
نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا
نوشہرہ۔خاتون سال 2009 میں گھر سے فرار ہوکر پسند کی شادی کرلی تھی
نوشہرہ۔شوہر کے مطابق وہ بچوں کو آذادی سیر کیلئے پارک پر لے گئے تھے،پولیس
نوشہرہ۔واپس گھر آکر دیکھا خون میں لت پت لاش پڑی تھی
نوشہرہ۔نامعلوم قاتلوں نے خاتون کو چھریاں مار کر قتل کرکے فرار ہوئے
نوشہرہ۔پولیس سٹیشن تھانہ گولڑہ اسلام آباد میں مقدمہ درج کردیاگیا،
0 Comments