شہباز گل کیس، میڈیکل بورڈ نے تشدد الزامات کو رد کیا، پراسیکیوٹر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہباز گل کیس، میڈیکل بورڈ نے تشدد الزامات کو رد کیا، پراسیکیوٹر

شہباز گل کیس،  میڈیکل بورڈ نے تشدد الزامات کو رد کیا، پراسیکیوٹر

 تشدد کے الزامات کی تصدیق کروائی گئی، پراسیکیوٹر 

  میڈیکل بورڈ نے تشدد الزامات کو رد کیا، پراسیکیوٹر 

میڈیکل بورڈ نے ملزم کی خواہش پر ہر بار میڈیکل کروایا، پراسیکیوٹر 

ثبوت اتنے واضح ہیں کہ مزید کسی بات کی گنجائش ہی نہیں رہتی، پراسیکیوٹر شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ 

سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کے دلائل مکمل

 سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی

Post a Comment

0 Comments