اسلام آباد کیپیٹل پولیس
ملزم شہباز گل کے بیانات کا معاملہ پولیس ایف آئی آر کی حد تک ہونے والے اور اس سے منسلک جرائم کی تفتیش تک محدود رہتی ہے
اسلام آباد کیپیٹل پولیس اپنے دائرہ کار اور ایف آئی آر کے مطابق تفتیش کررہی ہے۔
تفتیش کے دوران تمام قوانین اور حقوق کی پابندی کی جارہی ہے۔
پاکستان کا تشخص اور اداروں کا احترام اولین ترجیح ہے اور رہے گی۔
ملزم کا کسی بھی سطح پر بیان آج یا کہیں اور اس کا ذاتی فعل ہے۔
پولیس ایف آئی آر کی حد تک ہونے والے اور اس سے منسلک جرائم کی تفتیش تک محدود رہتی ہے۔
0 Comments