وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا عمران خان اور پرویزالہی کے خطاب پر ردعمل:

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا عمران خان اور پرویزالہی کے خطاب پر ردعمل:


فائل فوٹو
وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا عمران خان اور پرویزالہی کے خطاب پر ردعمل:


لاہور میں عمران خان کے خطاب  میں کنسرٹ، محفل قوالی اورآتش بازی دیکھنے کے علاوہ “چول چوہدری” اور“پاگل خان” کی متکبرانہ،خود پسندانہ اورجھوٹ پر مبنی گفتگو سنی۔ 

پاگل خان کے یہ جھوٹ پاکستانی قوم پچھلے 26 سال سے برداشت کررہی ہے۔

فتنہ خان کے پاس پچھلے 26 سال سے ایک ہی سکرپٹ ہے۔اب نئے جلسوں کے اعلان سے قوم کو یہ جھوٹ اور متکبرانہ گفتگو 2 ماہ مزید سننا پڑے گی۔

اللہ کے گھر یہ دعا ہے کہ اس جھوٹ، فریب، گمراہی اور عمرانی فتنے سے اللہ تعالی وطن عزیزاور اور پاکستانی قوم کو محفوظ رکھے۔ 

وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہماری حکومت اپنی محنت اور بہتر پالیسیوں سے پاکستانی عوام کو تاریخی ریلیف دے گی۔ 

عمران خان کے ہاتھوں 4 سالہ معاشی تباہی اور بدحالی سے قوم کو نجات دلائے گی۔

Post a Comment

0 Comments