چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام پر مشاورت، منصوبہ بندی کا آغاز

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام پر مشاورت، منصوبہ بندی کا آغاز


نظام عدل نیوز اسلام آباد ظاہر حسین کاظمی 

چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
 انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام پر مشاورت،
 منصوبہ بندی کا آغاز

چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان س اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

انڈسٹری کو درپیش مسائل، اور انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کے حوالے سے مشترکہ ایکشن پلان کی تیاری کا فیصلہ 

اسلام آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کے لیے موضوع زمین کا انتخاب کیا جائے گا۔چیف کمشنر اسلام آباد

کہوٹہ میں خصوصی انڈسٹریل ٹرائی اینگل بھی بنایا جائےگا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

اسلام آبادڈرائی پورٹ ایریا کو مزید کشادہ کیا جائے گا۔ چیف کمشنر اسلام آباد 

آئی جے پی روڈ پر جاری کام کی رفتار تیز کی جائے گی۔کیپٹن(ر) محمد عثمان

عوامی سہولت کے لیے پارکنگ پلازے بنائے جائیں گے۔چیف کمشنر اسلام آباد 

پلازوں کی اضافی منزلوں کی تعمیر کی فیسوں کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔کیپٹن(ر) محمد عثمان

 انڈسٹریل پلاٹس کی لیز اور تقسیم کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔چیف کمشنر اسلام آباد 

*چیمبر آف کامرس کے عہدیداران نے ایکشن پلان کی تشکیل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی*

Post a Comment

0 Comments