اسلام آباد اسلام آباد میں تین نئے تھانے قائم کردئیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد اسلام آباد میں تین نئے تھانے قائم کردئیے گئے

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد اسلام آباد میں تین نئے تھانے قائم کردئیے گئے 

تھانوں کے قیام کے حوالے سے چیف کمشنر آفس سے نوٹیفکیشن جاری 

تین نئے تھانوں کا قیام بڑھتی ہوئی آبادی   بڑھتی ہوئی  جرائم   کو کنٹرول کرنے کے لیے کیا گیا 

تین نئے تھانے  کرپا،سگنجانی ،پھلگراں  تعمیر کیے جائیں گئے

Post a Comment

0 Comments