راولپنڈی سیاسی وسماجی شخصیت ماجد ستی فائرنگ کے واقعہ میں جانبحق
اسلام آباد نظام عدل نیوز
تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کانوٹس، ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم،
ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر موجود ہیں،
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ماجد ستی کے نام سے ہوئی،
نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیاہے،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے ماجدستی جاں بحق ہوئے،
واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں،سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان
ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے گا،ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان
0 Comments