اسلام آباد میں پولیو مہم دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں پولیو مہم دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

 اسلام آباد میں پولیو مہم دوبارہ  شروع کی جارہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن 

پولیو مہم بروز سوموار 22اگست 2022 سے شروع ہوگی۔ ڈی سی

اسلام آباد میں اربن اور رورل علاقوں میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ڈی سی

پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بازاروں میں اور موبائل وین کے ذریعے بچوں کو پولیو ویکسینیشن کریں گے۔ ڈی سی

ملک سے پولیو کے تدارک کے کے لئے پولیو ورکرز کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر 

والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے عملے سے تعاون کریں ۔ ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد انتظامیہ پولیو تدارک کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔ڈی سی

Post a Comment

0 Comments