اسلام آباد شہباز گل کی گرفتاری کا معاملہ
چار رکنی سپیشل انویسٹیگیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
اسلام آباد شہباز گل کی گرفتاری کا معاملہ
آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر چار رکنی سپیشل انویسٹیگیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں چار رکنی ایس آئی ٹی کیس کی تفتیش کرے گی
ٹیم میں ایس ڈی پی او کوہسار، ایس ایچ او کوہسار اور تفتیشی افسر شامل ہیں۔
کمیٹی ڈی آئی جی آپریشنز کو تفتیش کے متعلق رپورٹ کرے گی
0 Comments