اسلام آباد میں خاتون کے ساتھ اجتماعی ذیادتی
خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ
تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقہ میں گھریلو خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
ملزم نے خاتوں کو کرایے کا گھر دیکھانے کا جھانسہ دیکر بلایا
خاتون کے بچے کو الگ کمرے میں بند کر دیا ،اود تین ملزمان نے اسکے ساتھ زیادتی کی
پولیس کو بتانے پر ملزمان کی خاتون اور اسکا بچہ قتل کرنے کی دھمکی
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ تین ملزمان کے خلاف درج کر لیا
پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں
0 Comments