اہم ترین خبرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے جائزے کیلئے ڈی آئی خان روانہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی چیئرمین تحریک انصاف کے ہمراہ
چیئرمین تحریک انصاف کو سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی
0 Comments