نظام عدل نیوز
پاک بحریہ کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری۔ ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر اور کشتیوں کی مدد سے قمبر،بکرانی،لاڑکانہ ،سانگھڑ اور سکھر کے نواحی علاقوں میں محصور افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچایا گیا۔ترجمان پاک بحریہ
متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹرزکے ذریعے راشن بھی تقسیم کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ
سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات کی مسلسل فراہمی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ مصیبت کے شکار ہم وطنوں کی بحالی تک امدادی آپریشن جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہے ۔ترجمان پاک بحریہ
0 Comments