جسٹس عامر فاروق کا شہباز گل کے وکلاء پر شدید اظہار برہمی آپ لوگ چپ کریں، مجھے کیس طریقے سے چلانے دیں، ہر ایک بول پڑتا ہے، جسٹس عامر فاروق

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جسٹس عامر فاروق کا شہباز گل کے وکلاء پر شدید اظہار برہمی آپ لوگ چپ کریں، مجھے کیس طریقے سے چلانے دیں، ہر ایک بول پڑتا ہے، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد شہباز گل کے خلاف بغاوت کے 
مقدمے کا معاملہ 

 مجھے پمز ہسپتال میں شہباز گِل سے ملنے نہیں دیا گیا، وکیل فیصل چوہدری

ریمانڈ میں ملاقات کی اجازت نہیں ہوتی، جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس 

یہ جو کیس ہم سن رہے ہیں اس لئے ہے کہ یہ سیاسی شخص کا کیس ہے، جسٹس عامر فاروق 

جانے کتنے ہی محمد دین اور اللہ دتہ کے کیسز ہائیکورٹ تک نہیں پہنچ سکتے، جسٹس عامر فاروق 

کمزور آدمی کی کوئی داد رسی نہیں ہوتی طاقتور کیلئے سب کچھ ہے، جسٹس عامر فاروق 

اس کی ایک مثال یہ ہے کہ ساڑھے چار بجے بھی یہ عدالت بھری ہوئی ہے، جسٹس عامر فاروق

آئی جی صاحب آپ بتائیں کہ کیا ہونا چاہیے؟ جسٹس عامر فاروق

ہمیں آئی جی اسلام آباد پر اعتماد نہیں ہے، وکیل شعیب شاہین

ایسے نہ کہیں، قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس

جسٹس عامر فاروق کا شہباز گل کے وکلاء پر شدید اظہار برہمی آپ لوگ چپ کریں، مجھے کیس طریقے سے چلانے دیں، ہر ایک بول پڑتا ہے، جسٹس عامر فاروق

Post a Comment

0 Comments