اسلام آباد رجسٹرڈ اداروں کو ضلعی انتظامیہ کی طرف سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپس کی اجازت دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
کسی بھی شہری کو ذاتی حثیت میں امدادی کیمپ نہیں لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ڈپٹی کمشنر
عوام سیلاب متاثرین کی امداد حکومتی منظورشدہ کیمپس میں عطیہ کریں۔ ڈی سی
بغیر اجازت اور بغیر رجسٹریشن اداروں کے علاوہ کیمپس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر ایکشن لیا جا رہا ہے۔ ڈی سی
0 Comments