راولپنڈی سوشل میڈیا پر بزرگ خاتون پر داماد کے تشدد کی اطلاع پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی سوشل میڈیا پر بزرگ خاتون پر داماد کے تشدد کی اطلاع پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس،

راولپنڈی سوشل میڈیا پر بزرگ خاتون پر داماد کے تشدد کی اطلاع پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس، 

دھمیال پولیس کی فوری کارروائی، 

بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والا داماد یعقوب مسیح آدھے گھنٹے میں گرفتار، 

دھمیال کے علاقہ کرسچن کالونی میں بزرگ خاتون پر ان کے داماد کے تشدد کی اطلاع سوشل میڈیا پر موصول ہوئی، 

ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، 

خواتین پر تشدد ناقابل برداشت ہے، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری

ترجمان راولپنڈی پولیس

Post a Comment

0 Comments