وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے پانچ روزہ دورہ پرسعودی عرب روانہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ آج صبح گیارہ بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ عمرہ کی ادائیگی اورروضہ رسول پرحاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ دورہ سعودی عرب کے دوران اپنے سعودی ہم منصب اور دیگراعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
0 Comments