اسلام آباد اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزامشہباز گل لے جسمانی ریمانڈ پر سماعت شروع

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزامشہباز گل لے جسمانی ریمانڈ پر سماعت شروع

اسلام آباد اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام
شہباز گل لے جسمانی ریمانڈ پر سماعت شروع
ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان سماعت کر رہے ہیں
ابھی فیصلہ محفوظ ہے اس لیے ہم ادھر پیش ہوئے ہیں، وکیل فیصل چوہدری 
ملزم عدالت کا پسندیدہ بچہ ہوتا ہے، وکیل 
پولیس جسمانی ریمانڈ تشدد کے لیے مانگ رہی ہے، وکیل
میں تو ابھی فائل دیکھ کر ہی فیصلہ کرونگا، جج کے ریمارکس 
آپ کے پاس فائل نہیں آئیگی، وکیل

تفتیشی کا بتا رہے ہین وہ ہائیکورٹ میں ہے اور ریکارد بھی ادھر ہی ہے، جج کے ریمارکس 

ہائیکورٹ نے کوئی ریکارڈ تفتیش کا نہیں رکھا، وکیل بابر اعوان 

ہائیکورٹ میں صرف رٹ کی درخواست تھی، وکیل بابر اعوان 
میں کچھ نئے حقائق سامنے لانا چاہتا ہو، وکیل بابر اعوان 
جب تک ریکارڈ نہیں آتا ملزم کو عدالت پیش کرایا جائے ہم نے ملاقات کرنی ہے، وکیل 
صبح جب پیش ہوا تو آپ کے وکلاء نے ملاقات کر لی تھی، جج کے ریمارکس 
ہم نے بھی بات کرنی ہے ملاقات کرنی ہے، وکیل بابر اعوان 
سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت پیش نہ ہوئے

بابر اعوان اور فیصل چوھدری عدالت میں پیش

پراسیکیوٹر کی جگہ فواد حیدر اور یاسر عزیز ملک عدالت میں پیش

فائل سامنے ہو گی تو پھر معلوم ہو گا پولیس کی استدعا کیا ہے، جج کے ریمارکس

Post a Comment

0 Comments