آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے لئے روانہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے لئے روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے لئے روانہ ذرائع 

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے آج رات تک میڈیا بریفنگ دیں گے

جس میں کور کمانڈر بلوچستان اور انکے ساتھیوں کی شہادت سے قوم کو آگاہ کریں گے، 

پاک فوج کا ہنگامی اجلاس بھی کوئٹہ میں منعقد ہوگا، 

جس میں کور کمانڈر پشاور جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بلوچستان تعینات کئے جانے کا امکان۔

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کو کور کمانڈر پشاور اور آصف غفور کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کئے جانے کا امکان۔

Post a Comment

0 Comments