پٹرولیم مصنوعات کی کمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان،زرائع
پٹرول 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے تک کمی کا امکان ہے،،زرائع
اوگراحتمی سمری 13 اگست کو وزارت خزانہ بھجوائے گا ،زرائع
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 15 اگست کو ہوگا ،زرائع
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کام شروع کردیا،زرائع
0 Comments