فلیش الرٹ، وارننگ
چارسدہ میں اہم منڈا ہیڈ ورکس پل گر گیا
فلیش الرٹ، وارننگ
چارسدہ میں منڈا ہیڈ ورکس پل جو کہ دریائے سوات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے والے اہم بیراجوں میں سے ایک ہے گر چکا ہے
دریا کے قریب رہنے والے تمام شہریوں کو، اس مقام سے بہاؤ نیچے رہنے کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ فوری طور پر خالی ہوجائیں۔ نوشہرہ کے غیر محفوظ علاقوں کو بھی فوری طور پر خالی کیا جائے۔ براہ کرم انتہائی چوکس رہیں۔
آج رات 400,000 مکعب فٹ فی سیکنڈ پانی کا بہاؤ متوقع ہے۔
یااللہ رحمن
0 Comments