اسلام آبادفیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نئے ڈی جی محسن حسن بٹ نے چارج سنبھال لیا۔ ایف آئی اے کے سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادفیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نئے ڈی جی محسن حسن بٹ نے چارج سنبھال لیا۔ ایف آئی اے کے سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا

اسلام آبادفیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نئے ڈی جی محسن حسن بٹ نے چارج سنبھال لیا۔ ایف آئی اے کے سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا

ترجمان کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمانداری، فرض شناسی اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔ عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی ایف آئی اے کا نصب العین ہوگا۔

محسن بٹ نے کہا کہ ملک میں جاری سائبر کرائمز جیسے چیلنجز کو کنٹرول کرنا اولین ترجیح ہوگی۔ کسی کو بھی شہریوں کی عزت وقار کو مجروع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جعلی، قابل اعتراض اور نفرت آمیز مواد شئیر کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments