حکومت کامحرم الحرام کےدوران پاک فوج تعینات کرنےکافیصلہ
فیصلہ چاروں صوبوں کی جانب سےدرخواست پرکیاگیا
پاک فوج سول آرمڈفورسزکےہمراہ ملکرکام کرےگی
پنجاب،سندھ،کےپی،بلوچستان،گلگت بلتستان اورآزادکشمیرمیں فوج تعینات رہےگی
صوبےجہاں مناسب سمجھیں گےمزیدتعیناتی کریں گے
وزارت داخلہ نےفوج تعینات کرنےکاحکم نامہ جاری کردیا
فوج کوآرٹیکل245کےتحت تعینات کیاگیاہے
اسلام آبادمیں بھی فوج تعینات رہےگی
0 Comments