بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی دوبارہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت شروع
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق سماعت کر رہے ہیں
شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری اور شعیب شاہین عدالت میں پیش
کیا آپ نے جسمانی ریمانڈ کا حکم نامہ چیلنج کیا ہے ؟ عدالت کا استفسار
ایڈیشنل سیشن جج نے قانون کی اندر دی گئی گائیڈنس کو فالو نہیں کیا ، وکیل شعیب شاہین
0 Comments